اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

امن وامان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن وامان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کو فوری طور طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

چوروں کی مسجد میں واردات، قیمتی سامان لے اڑے

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عام انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پرعزم ہے، امن وامان کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔

مزید خبریں