کراچی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں 310 پوائنٹس کی تیزی سے 100 انڈکس 64 ہزار 109 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گی۔