لاہور، گلوکار اور سابق پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کر دیا۔
ابرار الحق کا کہنا تھا کہ کل ہونیوالے عام انتخابات میں بطور امیدوار حصہ نہیں لے رہا، وقت پر اپنے کاغذات واپس نہیں لے سکا، لہذا میں سوشل میڈیا پر اسکا اعلان کررہا ہوں، یہ زیادہ ضروری تھا کہ ووٹ کی اہمیت کا پیغام لوگوں کو تک پہنچاؤں۔
پاکستان میں غیر مقبول جماعت کیلئے گراؤنڈ بنایا جارہا ہے، نفیسہ شاہ
واضح رہے کہ ابرارالحق پہلے تحریک انصاف میں شامل تھے، 9 مئی 2023 میں ہونیوالے واقعات کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔