اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نیٹ اور فون بند ہونا تشویشاک ہے، ووٹرز پریشان ہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نیٹ اور فون بند ہونا تشویشاک ہے، ووٹرز پریشان ہوں گے۔

کراچی میں الیکشن ڈے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ یہ سوال دم توڑ گیا کہ الیکشن ہونگے یا نہیں، پولنگ ہو رہی ہے، کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم ہے۔

شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، ہم سے سیٹیں چھین کر جیتنے اور جتوانے والے دونوں ہی پریشان تھے، ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ انتخابات شفاف اور منصفانہ بنانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر ہے، الیکشن کو متنازعہ بنایا جارہا ہے، الیکشن کمیشن نوٹس کو نوٹس لینا چاہیے۔

انتخابات شفاف اور منصفانہ بنانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر ہے، الیکشن کو متنازعہ بنایا جارہاہے، الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے۔