اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

آزاد امیدوار دانیال عزیز گرفتار

ظفروال: این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے دانیال عزیز کو زبردستی انکی گاڑی سے نکالا اور نامعلوم جگہ پر لے گئے۔ دانیال عزیز کے حریفوں کا کہنا ہے کہ انکے حامیوں نے روپوچک میں ان کے پولنگ ایجنٹ پر حملہ کیا اور انکی گاڑی پر فائرنگ کی۔

’اٹھو پاکستان کو ووٹ دو‘، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

رپورٹس کے مطابق دانیال عزیز کی گرفتاری کو کور کرنیوالے میڈیا نمائندگان کا کہنا ہے کہ انہیں پولیس کیجانب سے سختی اور انکے موبائل فونز کی ضبطی کا بھی سامنا ہے۔