الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق این اے گجرات اور پی پی 28 گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر دو گھنٹے کا وقت بڑھایا گیا ہے۔
این اے 62 گجرات اور پی پی 28 گجرات کے پولنگ اسٹیشنز 250، 304 اور 338 پر وقت بڑھایا۔