اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

جمشید دستی کے حلقے کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

مظفر گڑھ ، این اے 175 مظفر گڑھ-1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج بھی حاصل کیے جاچکے ہیں ۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جمشید دستی 164 لے آگے ہیں جبکہ لیگی امیدوار حماد نواز خان ٹیپو 89 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید خبریں