اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

این اے 71 کے غیر سرکاری نتائج، (ن) لیگ کے خواجہ آصف کامیاب

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف 1 لاکھ 18 ہزار 566 ووٹوں کیساتھ کامیابی حاصل کرلی۔

این اے 71 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 1 لاکھ 272 ووٹ حاصل کیے۔

Election 2024 Results Punjab Assembly