عام انتخابات 2024 میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے آبائی نشست پر ہار گئے ہیں۔
فیصل آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 100 سے آزاد امیدوار نثار احمد جٹ نے 1 لاکھ 25 ہزار 53 ووٹ لیکر میدان مارلیا ۔
دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے، شیر افضل مروت
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رانا ثناءاللہ 1 لاکھ 6 ہزار 934 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔