اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس،عمران خان بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

یاد رہے کہ یکم فروری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاونڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی تھی۔

شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمات میںرہائی مل گئی

جمعرات کو سماعت کے موقع پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جانی تھی تاہم فاضل جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی تھی۔