اسلام آباد، وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 نافذ، غیر قانونی اجتماع کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق واضح رہے کہ اجتماع کیلئے راغب کرنا بھی جرم ہے، قانون کے دائرے میں پرامن احتجاج سب کا حق ہے، ہر غیر قانونی اقدام پر پولیس قانونی کارروائی عمل میں لائے گی۔
ڈالر کو ہتھیار بنانا امریکا کی سنگین غلطی: روسی صدر
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اجتماع کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔