اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

کراچی، پیپلزپارٹی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے مرکز میں عہدہ قبول نہ کیا تو فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنایا جا سکتا ہے۔

مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری کی ضمانت منظور

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور دوسری مرتبہ رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔