لاہور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابقہ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے۔
مسلم لیگ(ن) مخلوط حکومت بنائے گی، مرکز میں ہم اپنی سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس پلیئر انتقال کر گئیں
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ماضی قریب میں بھی ہم نے 16 ماہ کی کامیاب حکومت بنائی، اور انشاءاللہ مستقبل قریب میں بھی بہترین مخلوط حکومت بنائیں گے۔