اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 128 لاہور سے عون چوہدری، این اے 11 شانگلہ سے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کیساتھ اتحاد کا اعلان