اسلام آباد، پیپلزپارٹی نے وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق میں حکومت بنانے میں مسلم لیگ ن کی مدد کرے گی، ذرائع کے مطابق پی پی سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔
الیکشن کمیشن کا 2 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
پیپلزپارٹی سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے بھی مانگے گی، اسکے علاوہ پیپلزپارٹی صدر مملکت و چاروں صوبوں کے گورنر کے عہدے مانگے گی، اسکے علاوہ پیپلزپارٹی صدر مملکت اور چاروں صوبائی گورنر کے عہدے بھی مانگے گی۔