نواب شاہ، سندھ کے شہر نواب شاہ میں زیرِ حراست ملزم پولیس کو دھوکہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
نجی چینل کے مطابق بلو بادشاہ نامی شخص کو پولیس خیر پور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنے کیلئے لائے تھے۔
پولیس پیشی سے واپسی پر کھانا کھانے کی غرض سے پولیس اسٹیشن رکی، ملزم واش روم کا بہانہ بنا کر واش روم کی کھڑکی سے فرار ہوگیا۔
پی ٹی آئی سے ملکر حکومت بنانے پر جماعت اسلامی کا رد عمل سامنے آگیا
پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونیوالے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔