پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش کی ضمانت میں 23 فروری تک توسیع کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس شکیل احمد نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس دوران کامران بنگش اور انکے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوسکے، عدم پیشی پر عدالت نے ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔