اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

شاہ محمود قریشی نے اپنے وکلا سلمان صفدر کے ذریعے سے درخواست دائر کی ہے، آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 30 جنوری کو سزا سنائی تھا،14  سال سزا اور 20 لاکھ روپےجرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی اغوا کرلیا گیا