اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جہاں ملیں گرفتار کرکے عدالت پیش کریں، ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جہاں ملیں گرفتار کرکے عدالت پیش کریں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کیخلاف تھری ایم پی او معاملے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

اوجلہ کلاں کے شہداء کی 32 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت

عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے، آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی عرفان نواز میمن کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے جسکے بعد کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔