اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

23 ہزار 456 پاکستانی بیرون ملک میں قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد، سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین ولید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 23 ہزار 456 پاکستانی بیرون ملک قید ہونے کا انکشاف ہوا۔

وزارت خارجہ نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کردیں، چیئرمین کمیٹی نے بتایا کہ سعودی عرب میں 12 ہزار 156 پاکستانی قید ہیں، قطر میں 338 پاکستانی قیدی ہیں، 5 ہزار 292 پاکستانی یو اے ای میں قید ہیں، عراق میں 519 قیدی ہیں۔

13 سال کی عمر میں خود کشی کرنے کو تیار تھا لیکن۔۔؟ اداکارجونی لیور کے اہم انکشافات

وزارت خارجہ حکام نے بتایا کہ 15 ہزار 587 قیدی سزا یافتہ ہیں، 7 ہزار 869 پاکستانی قیدی انڈٹرائل ہیں، بحرین میں ساڑھے چار سو پاکستانی قیدی ہیں۔