اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر راجہ پرویز اور لطیف کھوسہ کے درمیان مکالمہ ہوا۔
لطیف کھوسہ نے راجہ پرویز اشرف سے کہا کہ اسپیکر صاحب آپ مبارکباد کے مستحق ہیں، آپ نے کل 302 ممبران سے حلف لیا اور قتل کی دفعہ بھی 302 ہے۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ کل آپ نے 302 ممبران سے حلف لیتے ہوئے جمہوریت کا قتل کیا۔