اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

حلیم عادل شیخ نے چیف الیکشن کمشنر کو انک ریمور بھجوادیا

کراچی، تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے چیف الیکشن کمشنر کو انک ریمور بھجوا دیا۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ میرے حلقے این اے 238 کے فارم 45 پر وائٹو استعمال کرکے ووٹوں کو تبدیل کیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر کو بذریعہ ڈاک انک ریموو بھجوا دیئے گئے، میرے 84 ہزار ووٹ تبدیل کرکے 36 ہزار کیے گئے، ایم کیو ایم امیدوار صداق افتخار کے 10 ہزار ووٹ تبدیل کر کے 54 ہزار کر دیئے گئے۔

latest urdu news

وائٹو کے استعمال سے الیکشن کمیشن بدنام ہورہا ہے، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کیا۔

مزید خبریں