اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

9 مئی واقعات: پی ٹی آئی کے روپوش ملزمان اشتہاری قرار

لاہور، 9 مئی واقعات کے دوران پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں 6 روپوش ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور عدنان اشرف سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دیدیا۔

latest urdu news

پولیس نے ملزمان کو اشتہاری دینے کی درخواست کی، تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزمان کے اشتہارات بھی شائع ہوئے مگر ملزم پیش نہ ہوئے، گرفتاری کے ڈر سے روپوش پوچکے ہیں، انہیں اشتہاری قرار دیدیا جائے۔

مزید خبریں