اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

مشاہد حسین کا عمران خان کو عام معافی دینے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے عمران خان کو عام معافی دینے کا مطالبہ کردیا۔

قائم مقام چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے، وہ سیاسی قیدی ہیں انہیں عام معافی دی جائے، پی ٹی آئی کا حق ہے کہ انہیں مخصوص نشستیں ملنی چاہیے۔

latest urdu news

دوسری جانب پی ٹی آئی کی درخواست پر قائم مقام چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی نے صدارتی الیکشن میں ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی ہدایت کردی۔