اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پاکستان کے 79 فیصد ووٹرز کا سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنے کا مشورہ

پاکستان کے 79 فیصد ووٹرز نے سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیدیا۔

امریکی سروے کمپنی گیلپ پاکستان نے تقریبا 4 ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کردیا۔

گیلپ پاکستان کیجانب سے جاری سروے کے مطابق 4 ہزار پاکستانی ووٹرز میں سے 79 فیصد ووٹرز نے سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

latest urdu news

پاکستانی ووٹرز کا کہنا ہے کہ سیاستدان اختلافات بھلا کر آپس میں مل بیٹھیں جبکہ 4 ہزار ووٹروں میں سے 15 فیصد ووٹرز نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنے کیلئے مل بیٹھنا ضروری نہیں ہے۔