اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,250FansLike
10,045FollowersFollow
622,200FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پاگل کتوں کے حملوں سے 7 بچے زخمی

سیہون میں 12 گھنٹے کے دوران پاگل کتوں کے حملوں سے 7 بچے زخمی ہوگئے۔

تحصیل سہیون کے نواحی گاؤں کرم پور میں آوارہ کتوں کی بہتات سے علاقے میں شدید خوف و ہراس کی کیفیت طاری ہوگئی ہے۔

پاگل کتوں نے علاقے میں 1 ہی دن میں 12 گھنٹوں کے دوران راہ گیر بچوں پر حملے کرکے 7 بچوں کو زخمی کردیا۔

latest urdu news

بچوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دوسری جانب علاقہ مکینوں نے یونین کونسل چنہ کی انتظامیہ سے پاگل کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔