اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,250FansLike
10,045FollowersFollow
622,200FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

یوم پاکستان پر ملک بھر میں پرچم کشائی کی تقریبات

یوم پاکستان پر کراچی میں قائد اعظم میوزیم میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔

تقریب میں مختلف سکولوں کے بچوں نے شرکت کی اور ملی نغمے پیش کیے۔

یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے خصوصی دستے نے مزار اقبال پر سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

latest urdu news

مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل طارق محمود نے مزار اقبال پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔