اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شانگلہ میں چینی باشندوں کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرا دی جسکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی۔

ڈی آئی جی مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ حملے میں چینی باشندے ہلاک ہوئے ہیں، چینی مسافروں کی گاڑی کا ڈرائیور زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

latest urdu news