اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پی پی147: حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام

لاہور کے ضمنی انتخابات میں لیگی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے۔

حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقے پی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا تاہم اس حلقے شاہدرہ مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ملک ریاض ٹکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

شہباز شریف کی جانب سے خالی حلقے پی پی 164 میں حمزہ شہباز اپنے قابل اعتماد ساتھی عمران گوارایہ کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے مگر اس حلقے میں ایم این اے ملک مبشر کے قریبی رشتہ دار کو ٹکٹ دیا گیا۔

latest urdu news

مزید خبریں