اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

گورنر سندھ کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے پر تشویش کا اظہار

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ پرسوں میں نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا آپ اپنے کام سے کام رکھیں۔

گورنر سندھ نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے جس میں ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی میں کرائم کا نوٹس لیں، سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کا اثر بھی بڑھ رہا ہے۔

urdu news today

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی کہا گورنر ہاؤس میں آج مدینہ کی ریاست کے اصولوں کو نافذ العمل کردیا ہے، اب 50 ہزار افراد کیلئے آٹی یونیورسٹی کا انتظام کر رہے ہیں۔

مزید خبریں