اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سی ای او ریلوے کا ملازمین کی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان

لاہور، سی ای او ریلوے نے ملازمین کی معمولی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان کردیا۔

سی ای او ریلویز عامر علی بلوچ کا کہنا ہے کہ معافی کا اطلاق حادثات، مالیاتی خورد برد کیسز والے ملازمین پر نہیں ہوگا، ٹرینوں کی آمد و رفت باقاعدہ 95 فیصد ہوگئی۔

عامر علی بلوچ نے کہا کہ ریلوے ملازمین کو تنخواہیں وقت پر مل رہی ہیں، ملازمین کے دیگر واجبات بھی جلد ادا کر دیئے جائیں گے۔

urdu news today