وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں ایوان وزیراعظم میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
ایوان وزیراعظم میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، بچوں نے وزیراعظم ہاؤس کی سیر کی اور مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
افطار کے موقع پر وزیراعظم نے بچوں کو کھانا بھی خود پیش کیا، شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد میں بھی دانش اسکولوں کا سلسلہ بڑھایا جائے گا۔