اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دالبندین کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب مولانا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، مولانا ختم القرآن تقریب میں شرکت کے بعد تفتان جارہے تھے۔

حادثہ دالبندین کے قریب جوجکی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے کے باعث پیش آیا، زخموں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

urdu news today

مزید خبریں