نماز عید کا وقت سورج بلند ہونے سے پہلے شروع ہوتا ہے، یعنی سورج نکلنے کے تقریباََ 15 منٹ بعد جس وقت نماز اشراق پڑھی جاتی ہے ، اس وقت سے لیکر دو پہر تک نماز عید کا وقت باقی رہتا ہے۔
عید الفطر کی نماز میں عمومی طور پر جلدی کرنی چاہیے ،زوال سے پہلے نماز ادا کر لینی چاہیے