اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

” ایکس “پر پابندی ختم کی جائے، خواجہ سعدرفیق

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کیخلاف کھل کر بول پڑے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی ختم کی جائے، نگران دور میں ایکس پر لگائی گئی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ طنز و تنقید سے کنارہ کشی اختیار کی جائے، سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔

urdu news today