اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 36 افراد جاں بحق جبکہ 53 زخمی

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی۔

پی ڈیم ایم اے ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 36 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوئے، اسکے علاوہ بارشوں کے باعث 2 ہزار 391 مکانات کو نقصان پہنچا جس میں 388 مکانات کو مکمل اور 2 ہزار مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش کے باعث متعدد گھر زیر آب، عوام گھروں میں محصور

وزیر اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے 11 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔