اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

طوفانی بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

مردان میں ہونیوالی طوفانی بارش سے مکان کی چھت گر گئی۔

پولیس کے مطابق یہ حادثہ مردان کے علاقے سوکئی میں پیش آیا، جہاں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خاتون اور اسکے 2 بچے شامل ہیں۔

کے پی حکومت نے بجلی چوری کے معاملات پر بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کردی

پولیس نے مزید بتایا کہ چھت گرنے کا ایک اور واقعہ بلبلی کوٹھے میں بھی رونما ہوا جہاں گرنے والے چھت کے ملبے تلے دب کر خاتون جاں بحق ہوگئی، اسکے علاوہ جلالہ کیمپ کورونہ میں کمرے کی چھت گرجانے سے خاتون زخمی ہوگئی۔