اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,900FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

انتظامیہ کا شہر کی خستہ حال عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ

کراچی کی انتظامیہ نے شہر کی پرانی عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بہت سی ایسی عمارتیں موجود ہیں کہ جن کی حالت بہت خراب ہو چکی ہے وہ کسی وقت بھی زمین بوس ہو سکتی ہیں، ان مخدوش عمارتوں میں شہری رہائش پذیر ہیں، انکی جانوں کو نقصا ن ہوسکتا ہے۔

کراچی :دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی ، رہائشی عمارتوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

انتظامیہ کیجانب سے ان عمارتوں کو خالی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسی حوالے سے کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنر کو ترجیحی اقدامات کرنے اور پرانی عمارتوں کا جائزہ رپورٹ ایک ہفتہ میں تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔