راولپنڈی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئین میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں، آئندہ 2 ماہ معاشی اقتصادی تباہی کی طرف لے جائیں گے۔
شیخ رشید احمد کا کہنا ہے تھا کہ صنعتکار و سرمایہ دار پہلے ہی رورہا تھا، اب کاشتکار بھی رورہا ہے، اب تو یہ حال ہے کہ محلے کا دکاندار بھی ادھار نہیں دے رہا۔
شیخ رشید کی 9 مئی کے مقدمات کیخلاف بریت کی درخواست دائر
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جن لوگوں پر الزامات ثابت نہیں ان کو جیلوں سے رہا کیا جائے۔