اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی، ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 172 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہوا۔

دوسری جانب عالمی قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 2333 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

latest urdu news