اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بھارتی شائقین کی آسٹریلوی بلےبازکی بیوی کوریپ کی دھمکیاں

 

احمد آباد، ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہو گئے۔

فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹرٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کلو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔

سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نے بدترین کارکردگی پر اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں تنقید کرنے کے بجائے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کی جیت کی راہ ہموار کرنیوالے بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور ایک سالہ بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔

آسٹریلیا کےہاتھوں شکست، بھارتی شائقین رو پڑے

دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی انتہا پسندوں کو شرمناک دھمکیوں پر شدید تنقید کا سامنا بنایا۔

متعدد افراد نے آسٹریلوی کرکٹر کی بیوی اور ایک سال کی بچی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والوں کیخلاف فوری کارروائی اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا مطالبہ کیا۔