ٹائم میگزین نے لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیدیا
دنیا کے معروف ٹائم میگزین نے عالمی چیمپئن لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیا۔
میسی نے قطر میں ہونے والی فیفا ورلڈ کمپ میں ارجنٹائن کو جیتنے میں مدد کی بلکہ ریکارڈ 8 یں دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز بھی حاصل کیا۔