اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

وسیم اکرم نے پی ایس ایل میں کپتانی کے متعلق بابر اعظم کو مشورہ دے دیا

سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو بیٹنگ میں بہتری کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی کپتانی چھوڑ دینی چاہیے

وسیم اکرام نے کہا کہ چند سال پہلے بھی بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو ایک کھلاڑی کی حیثیت سے زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی طرف توجہ دینا چاہیے۔

ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیرز سے قبل انجرڈ

ان کا کہنا تھا کہ بابر سے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم کی کپتانی تو ٹھیک ہے لیکن لیگ کی کپتانی اضافی تناؤ لاتی ہے۔ بابر اعظم کو کہا تھا کہ آپ بڑے کھلاڑی ہیں، رنز بنائیں، کھیل کھیلیں، اپنا پیسہ لیں، گھر جائیں اور اگلے ایونٹ کے لیے خود کو تیار کریں۔