اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی

آکلینڈ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ کو ایک رنز پر ہی پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، ڈیوڈ کونوے بغیر رنز بنائے شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، فن ایلن نے 34 رنز بنائے اور وہ عباس آفریدی کا شکار بنے، مقررہ بیس اوورز میں نیوزی لینڈ نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنائے اور پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ کی جانب سے فن ایلن 34، کین ولیمسن 57 اور ڈیرل مچل 61 رنز بنا کر نمایاں رہے، شاہین آفریدی اور عباس آفریدی نے تین تین جبکہ حارث رؤف نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم اٹھارہ اوورز میں 180 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بابر اعظم 57 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

نیوزی لینڈ کیجانب سے ٹم ساؤتھی نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ نیوزی لینڈ کو کم سے کم رنز تک محدود رکھ سکیں، شاہین آفریدی کاکہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے اسامہ میر اور محمد عباس t20 ڈیبیو کر رہے ہیں۔