اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بیٹنگ کے دوران فیلڈر کو روکنے کی کوشش، آئی سی سی نے بمراہ کا پوائنٹ کردیا

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کیخلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق جسپریت بمراہ نے کوڈ آف کنڈکٹ لیول 1 کے آرٹیکل 2.12 کیخلاف ورزی کی، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جسپریت بمراہ کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔

کوڈ آف کنڈکٹ کیخلاف ورزی کا واقعہ انگلینڈ میں پہلے ٹیسٹ کے 81 ویں اوور میں پیش آیا۔

رونالڈو نے سابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار کر دیا

آئی سی سی کے مطابق جسپریت بمراہ جان بوجھ کر اولی پاپ کے راستے میں آئے ، بمراہ نے اولی پاپ کیساتھ نامناسب انداز میں ٹکرانے کی کوشش کی ، جسپریت بمراہ نے کوڈ آف کنڈکٹ کیخلاف ورزی پر آئی سی سی کی سزا مان لی ہے۔