اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی کونسی پوزیشن؟

دبئی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بابراعظم کو ٹاپ فائیو کھلاڑیوں میں شامل کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹیسٹ رینکنگ کی عالمی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن ہے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جو روٹ دوسری اور آسٹریلیا کے سٹیوسمتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے، لسٹ میں چوتھا نمبر نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل کا ہے جبکہ آسٹریلیا اوپنر عثمان خواجہ آٹھویں نمبر پر آگئے، بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو چھٹا نمبر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ