اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 6 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کا انکشاف

کراچی، قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 6 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تنخواہیں نہ ملنے پر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بدحالی میں مبتلاہ ہوگئے۔ ہاکی فیڈریشن کے ملازمین کو گھروں میں فاقوں کا سامنا ہے، بتایا گیا ہے کہ فیڈریشن کے ملازمین تو سخت معاشی بحران سے دوچار ہیں ہی کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس تک فراہم نہیں کئے گئے۔

مری میں برفباری سے سیاح امڈ آئے، ٹریفک جام

وزارت بین الصوبائی رابطہ کیجانب سے ہاکی فیڈریشن کو حالیہ دنوں ساڑھے 6 کروڑ روپے جاری کئے گئے تھے۔