اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,083,233FansLike
10,010FollowersFollow
593,900FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بابراعظم نے سرفراز احمد کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

گزشتہ روز ایکس پر لائیو سیشن کے دوران بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیف بھائی واقعی میرے بلے کی تعریف کرتے ہیں اور مسلسل اصرار کرتے ہیں، یہ میرا بیٹ ہے، میچ کیلئے دوسرے بیٹ کا انتخاب کریں، سیفی بھائی نے مسلسل میری حمایت کی آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سرجاتا ہے۔

latest urdu news

بابراعظم نے مزید یہ کہا کہ میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کارکن بننا چاہتا ہوں۔