پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب 13 فروری کو ہوگی۔
نویں ایڈیشن کی تقریب رونمائی کے حوالے سے فرنچائز مالکان اور کھلاڑیوں کی موجودگی میں گولف کورس اور تفریحی پارک زیر غور ہے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔
حکومت کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا، نگراں وزیراعظم
آفیشل ترانے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ کے علاوہ دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔