کراچی، پنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ مکمل نہ ہوسکا مگر شاہین آفریدی کیلئے ریکارڈ ساز بن گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے مجموعی طور پر کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے پہلے اوور کے دوران سب سے زیادہ اب تک 47 وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبریں کھود کر باقیات چرا لیں
انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا، فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلے ٹی 20 میچ کے ابتدائی اوور میں ٹم رابنسن کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔